عاصمہ جہانگیر بے آوازوں کی سب سے بلند آواز تھیں، ضیا ء ا لدین یوسفزئی

عاصمہ جہانگیر بے آوازوں کی سب سے بلند آواز تھیں، ضیا ء ا لدین یوسفزئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے ،عاصمہ جہانگیر کو 'انسانی حقوق کی علامت، جمہوریت کی چیمپیئن، بے آوازوں کی سب سے بلند آواز، سب سے بہادر عاصمہ جہانگیر تھیں۔

ضیاء لدین یوسفزئی

مزید : صفحہ اول