پاکستان نے بہادر اور بلند آواز عاصمہ جہانگیر کو کھو دیا،ناز بلوچ

پاکستان نے بہادر اور بلند آواز عاصمہ جہانگیر کو کھو دیا،ناز بلوچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ’’یہ پاکستان کے لیے دکھی دن ہے کہ اس دن اس نے بہادر اور بلند آواز عاصمہ جہانگیر کو کھو دیا۔انہوں نے شاندار الفاظ میں عاصمہ جہانگیر کو خراج تحسین پیش کیا۔

ناز بلوچ

مزید : صفحہ اول