بھارتی انڈرورلڈ ڈان کا سزا کیخلاف انسانی حقوق کی یورپی عدالت سے رجوع

بھارتی انڈرورلڈ ڈان کا سزا کیخلاف انسانی حقوق کی یورپی عدالت سے رجوع

نئی دہلی(این این آئی)انڈر ورلڈ کے ڈان ابوسلیم نے بھارتی حکومت کی جانب سے 25سال قید کی سزا کے خلاف انسانی حقوق کی یورپی عدالت سے رجوع کرلیاہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ بھارت کا ان کی منتقلی کا مطالبہ مسترد کیا جائے اور انہیں دوبارہ پرتگال بھیجا جائے ۔سلیم نے دعویٰ کیا کہ 1993میں بم دھماکوں کے کیس میں ان کو سزا دینا بھارتی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...