پی پی پی نوشہرہ اختلافات کا شکار،ضلعی قیادت کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھاری اکثیرت سے منظور

پی پی پی نوشہرہ اختلافات کا شکار،ضلعی قیادت کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھاری ...

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پی پی پی نو شہرہ شد ید اختلافات کا شکار ہو گئی پی پی پی ضلع نو شہرہ اور تین تحصیلوں کے تنظیمی عہدیداروں نے پی پی پی ضلع نو شہرہ کے قا ئم مقامصدر ملک غلام حضرت اور ضلعی جنرل سیکر ٹری سید افتحار علی شاہ پر عدم اعتماد پیش کی جو بھاری اکثریت سے منظور ہو گئی دو نوں کو عہدے سے ہٹا کر تحریک عدم اعتماد کی قرار دادف کی کا پی مزید کاروا ئی کے لئے پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیاقت شباب کو بھیج دیا دو نوں ضلعی راہنما ؤں پر پار ٹی کار کنوں کا شد ید الز مات کی بو جھا ڑ کر دی تفصیلات کے مطا بق پا کستان پیپلز پار ٹی ضلع نو شہرہ اور پی پی پی تحصیل پبی ،بنو شہرہ ،جہانگیرہ کے تنظیمی عہدیداروں کا مشتر کہ اجلاس رسا لپور میں پی پی پی تحصیل نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری محمد اسلام کی رہا ئش گاہ پر زیر صدارت ملک ہد ایت خان منعقد ہوا اجلاس میں 2 قرادوں کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی پہلی قرار داد پی پی پی ضلع نو شہرہ کے ڈپٹی جنرل سیکر ٹری سعید اللہ خان نے پیش کر تے ہو ئے کہا کہ پی پی پی ضلع نو شہرہ کے قا ئم مقام صدر ملک غلام حضرت کا پار ٹی قا ئدین کے خلاف الفاظ کا استعمال پار ٹی کار کنوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ پار ٹی اجلا سوں کے دوران تنظیمی عہدیداروں کو بلا و جہ سر زش اور گا لم گلو چ کی و جہ سے پار ٹی کے تنظیمی عہدیداروں اور کار کنوں نے ان کے ساتھ پار ٹی میں کام کر نے سے انکار کر دیا اسی وجہ سے ضلع نو شہرہ میں پار ٹی کا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے اس لئے پار ٹی نے متفقہ طور پر پار ٹی کے اعلیٰ قیا دت سے مطا لبہ کیا گیا کہ ضلع نو شہرہ کے لئے مستقل صدر کا تقرر کیا جا ئے اور ملک غلام حضرت کو فوری طور پر قا ئم مقام عہدے سے ہٹایا جا ئے دوسری قرار داد پی پی پی ضلع نو شہرہ کے نائب صدر ملک حما یت اللہ خان عرف قوی اللہ نے پیش کرتے ہو ئے مو قف اختیار کیا کہ پی پی پی ضلع نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری سید افتحار علی شاہ نیاندرون خا نہ صو با ئی اسمبلی کے ٹکٹ کے حصول کے لئے تحریک لبیک یا رسولﷺنا می تنظیم سے درپردہ را بط کیا ہے اور پار ٹی کے پلیٹ فارم کو دوسرے مقا صد کے حصول کے لئے استعمال کر رہے ہیں سید افتحار علی شاہ نے اس سے پہلے بھی اندرو نی خا نہ تحریک انصاف سے در پردہ تعلقات استوار کئے تھے اور بعد ازان پا کستان تحریک انصاف میں شا مل ہو گئے اور پا کستان تحریک انصاف میں دو سال گزار نے کے بعد واپس پی پی پی میں آگئے ہیں اور پا کستان تحریک انصاف میں شمو لیت کے موقع پر بہت پی پی پی تحصیل پب کے تنظیمی کار کنوں کو پی ٹی آئی میں شا مل ہو نے کی بھی بہت کو شش کی لیکن ناکام رہے اور اب دو بارہ تحریک لبیک یا رسول ﷺ نا می تنظیم میں جا نے کے لئے پار ٹی پلیٹ فارم کو اپنے ذا تی مقا صد کے لئے استعمال کر رہے ہیں اس و جہ سے پار ٹی کار کنوں میں کا فی تشویش پا ئی جا تی ہے پی پی پی کے کار کن پر زور مطا لبہ کر تے ہیں کہ سید افتحار علی شاہ کو جنرل سیکر ٹری کے عہدے سے فوری طور پر بر طرف کر کے پار ٹی کے لئے جیا لیجنرل سیکر ٹری کا تقرر کیا جا ئے اجلاس میں پی پی پی ضلع نو شہرہ کے عہدیداروں الحاج محمد انور شیخ نلک حں ا یت اللہ سعید اللہ خان فضل مو لا چٹان ایڈو کیٹ پی پی پی تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس اور تحصیل کا بینہ کے ارا کین پی پی پی تحصیل نو شہرہ کے صدر ملک ہدا یت خان اور تحصیل کا بینہ کے ارا کین اور تحصیل جہا نگیرہ کے صدر نجیب اللہ خٹک اور تحصیل کا بینہ کے ارا کین نے بڑی تعداد میں شر کت کی

مزید : پشاورصفحہ آخر