طیبہ تشدد کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا گواہوں کو آج پیش ہونے کا حکم

طیبہ تشدد کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا گواہوں کو آج پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں ایس ایچ تھانہ I- 9خالد محمود سمیت دیگر گوا ہوں کو آج عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے آج تک ملتوی کر دی گئی واضح رہے کہ پچھلی سماعت پر عدالت نے طیبہ تشدد کے آخری تفتیشی افسر ایس ایچ خالد محمود کو عدالت طلب کیا تھا۔

طیبہ کیس

مزید : کراچی صفحہ اول