کوہستان کی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ،خدابخش

کوہستان کی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ،خدابخش

پشاور( سٹاف رپورٹر)حکو مت خیبر پختو نخوا کی تعلیمی اصلا حا ت کے تحت صو بے کے پسما ندہ ترین ضلع کو ہستا ن میں تا ریخ میں پہلی با ر تعلیم اور سپو رٹس کے فرو غ کے عملی اقدا ما ت کے نتا ئج سا منے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر لو ئر کو ہستا ن خدا بخش نے ضلع بھر کے تما م سر کا ری سکو لو ں کو مکمل طور پر فعا ل بنا نے اور تما م سکو لو ں کے ما بین ضلعی سطح پر کر کٹ ٹو ر نا منٹ کے انعقاد کا اعلا ن کر دیا ہے ۔ اس ٹور نا منٹ کا اعلا ن سر کا ری تعلیمی ادا رو ں کے سر بر اہا ن کے اجلا س میں کیا جا ئے گاجو عنقریب ڈی سی لو ئر کو ہستا ن کی صدا رت میں منعقد کیا جا ئے گا۔ضلع کو ہستا ن میں سر کا ری سر پر ستی میں کھیلو ں اور دیگر غیر نصا بی سر گر میو ں کے فرو غ کے اقدا ما ت کو کو ہستا ن کے عوا می و سما جی حلقو ں کی جا نب سے سر ا ہا گیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق گو ر نمنٹ ڈگر ی کا لج اور قراقرم انٹر نیشنل پبلک سکو ل اینڈ کا لج کے در میا ن ایک دلچسپ کر کٹ میچ دلدا ر سٹیڈیم پٹن لو ئر کو ہستا ن میں منعقد ہوا جس میں قرا قرم کا لج نے فتح حاصل کی ۔ڈپٹی کمشنر کو ہستا ن خدا بخش میچ کے اختتا م پر تقسیم انعا ما ت کی تقریب کے مہما ن خصوصی تھے جنہو ں نے دو نو ں ٹیمو ں کی حو صلہ افزائی کر تے ہو ئے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے ۔اس موقع پر اپنے خطا ب میں ڈپٹی کمشنر خدا بخش نے کہا کہ آج کا میچ کو ہستا ن کے پسما ندہ ضلع کے ہو نہا ر طا لب علم کھلا ڑیو ں کی صلا حیتو ں کو اجا گر کر نے کی ایک بہترین اور اولین کو شش ہے اور کو ہستا ن کے طلبا ء کی خوا ہشا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے اس طر ح کی کو ششیں آئندہ بھی جا ری رکھی جا ئیں گی۔

Back to Co

مزید : پشاورصفحہ آخر