مردان ،مکان کی چھت منہدم بچہ جاں بحق ،ماں زخمی

مردان ،مکان کی چھت منہدم بچہ جاں بحق ،ماں زخمی

مردان ( بیورورپورٹ ) نواحی علاقہ باغیچہ ڈھیری میں ایک مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں شیر خوار بچہ جان بحق جبکہ ماں زخمی ہوگئی گذشتہ شب شروع ہونے والی بارش ش سے معمولات زندگی متاثررہی ریسکیو ذرائع کے مطابق باغیچہ ڈھیری میں لائق احمد نامی شخص کے مکان کی چھت اچانک گرگئی جس کے نتیجے میں اس کا ایک سالہ بیٹا آذان جان بحق جبکہ اہلیہ زخمی ہوگئی جسے فوری طورپر ایم ایم سی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Back t

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...