مردان ،طویل خشک سالی کی بعد بارش سے موسم سرد

مردان ،طویل خشک سالی کی بعد بارش سے موسم سرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ ) شہر اور گردونواح میں گذشتہ درمیانی شب شروع ہونے والی بارش پیر کو بھی خوب برسی جس سے سردی واپس لوٹ آئی ہے دن بھر بار ش سے معمولات زندگی متاثررہی طبی ماہرین نے بارش کو موسمی بیماریوں کے خاتمے کیلئے نیک شگون قراردیاہے جبکہ زرعی ماہرین نے کہاہے کہ ان بارشوں کے فصلوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔