عوامی ورکرز پارٹی بونیر کے صدر گل رحمن کے چچا زاد بھائی صنوبر وفات پاگئے

عوامی ورکرز پارٹی بونیر کے صدر گل رحمن کے چچا زاد بھائی صنوبر وفات پاگئے

صوابی ( بیورورپورٹ ) عوامی ورکرز پارٹی بونیر کے صدر گل رحمن کے چچا زاد بھائی صنوبر وفات پاگئے ،اُنہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم کی رسم قل کل بروز بُدھ کے روز بینہ میرہ میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...