ابراہیم خان کی رسم قل آج ہوگی
تخت بھائی( نامہ نگار )وی سی مدے بابا کے ناظم فضل معبود کے چچا ابراہیم خان جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے، مرحوم کی رسم قل آج بروز منگل باچا کلے شاخ نمبر 6روڈ علاقہ خادی کلے تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔ وہ وی سی نرئی کے جنرل کونسلر فضل خدا کے بھی چچا جبکہ رضا محمد کے بھائی تھے۔