بنوں میں3روزہ پولیو مہم کا آغاز

بنوں میں3روزہ پولیو مہم کا آغاز

پشاور( سٹاف رپورٹر)بنوں ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے بنوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے اس مہم میں 1لاکھ 84ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے جس کیلئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے 814ٹیمیں تشکیل دی ہیں تین روزہ مہم کے اختتام کے بعد دو دن تک فالو اپ جاری رہے گا جس میں ان بچوں کو قطرے پلائیں جائیں گے جو کسی بھی وجہ سے 3روزہ مہم کے دوران پولیو کے قطرے پینے سے رہ گئے ہوں گے۔

B

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...