آزادکشمیر کا قادیانیوں کوغیرمسلم قراردینا انتہائی احسن اقدام ہے،طاہرحیدر
مظفرآباد (بیورورپورٹ)آزاد کشمیر اسمبلی میں قادینوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینا انتہائی احسن اقدام اور قابل فخر کارنامہ ہے وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت تمام ارکین وعلمائے کرام مبارکباد کے مستحق ہیں ان خیالات کا اظہار الحیدر فاؤنڈیشن کے چئرمین طاہر حیدر نے کیا انہوں نے کہا کہ قادیانیوں کی شرانگیزیاں بہت برھ گی ہیں اور کشمیر پر تو ایک عرصہ سے قادیانیوں نے اپنی نطریں لگا رکھی تھیں قادیانی کشمیر کو اپنی ریاست بنانا چاہتے تھے مگر اللہ تعالیٰ نے انہیں ناکام کیا انہو ں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس بل کو قانون کا حصہ بنا کر فی الفور نافذکیا جائے اور قادیانیوں پرکڑی نظر رکھی جائے کیونکہ قادیانی ناقابل اعتبار طبقہ ہے اور انکی وفاداریاں انڈیا اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کے حکومت ناموس رسالت و ناموس صحابہ وناموس اہلیبت بل فی الفور منظور کر کے آئین کا حصہ بنائیں