مری،ملکہ کوہسار میں برف باری،بارش،سیاحوں کی موج مستی

مری،ملکہ کوہسار میں برف باری،بارش،سیاحوں کی موج مستی

مری(تحصیل رپورٹر )ملکہ کوہسار مری میں برف باری کا آغاز تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں بارش اور ہلکی برف باری کا آغاز ہوگیا ہے،سیاحوں نے مال روڑ پر بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کیا اور خوب موج مستی کی دوسری جانب مقامی افراد نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے محکمہ ہائی وے مشینری کے سٹاف نے بھی برف ہٹانے کے لئے نمک کاچھڑکاؤ شروع کردیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر