ہزارہ سمیت پورے صوبے میں بلا تفریق ترقیاتی کام کر رہے یں: مشتا ق احمد غنی

ہزارہ سمیت پورے صوبے میں بلا تفریق ترقیاتی کام کر رہے یں: مشتا ق احمد غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختو نخوا کے وزیربرائے اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت ہزارہ سمیت پو رے صو بہ خیبر پختو نخوا میں بلا تفریق تر قیا تی کا م کر رہی ہے حلقہ پی کے45کے عوا م کے بچوں کو سا بقہ ادوار میں یہا ں سے منتخب ہو نے وا لے وزیر اعلی ،گو رنر ،وفا قی وزیر اور صو با ئی وزیر رہنے وا لے شخص نے زیور تعلیم سے محروم رکھا۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیر کے روزگور نمنٹ ہا ئیر سکینڈری سکو ل نمبر3ایبٹ آباد میں حلقہ پی کے45میں لڑکو ں اور لڑکیو ں کے 17سر کا ری سکو لو ں کی اپ گریڈیشن کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر تقریب کے مہما ن خصوصی صو با ئی وزیر ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجو کیشن عا طف خا ن ،رکن قو می اسمبلی ڈا کٹر محمد اظہر جدو ن ،ممبر ضلع کو نسل عضنفر عبا سی ،ڈی ای او ایجو کیشن میل ایبٹ آباد قا ضی تجمل اور دیگر نے بھی خطا ب کیا۔تقریب میں ممبر ضلع کو نسل علی خا ن جدو ن ،ڈا ئر یکٹر ایجو کیشن کے پی کے رفیق خٹک ،سی پی او اعظم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد انور زیب ،سا بق ڈپٹی سپیکر قو می اسمبلی سردار محمد یعقوب ،سا بق ایم پی اے نثا ر صفدر ،ڈی ای او فی میل فا ئزہ شفیع ،مختلف سکو لو ں کے پر نسپل ،اسا تذہ اور بلدیا تی نما ئندے بھی مو جو د تھے۔صو با ئی وزیر مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مو جو دہ حکو مت نے پی کے45کے نہ صر ف بے شما ر پرا ئمبری ،مڈل ،ہا ئی اور ہا ئیر سیکنڈر ی سکو لو ں کو اپ گریڈ کیا بلکہ کئی نئے سکو لو ں کے علا وہ بو ئی اور بکو ٹ میں دو ڈگری کا لج بھی قا ئم کئے ۔انہو ں نے کہا کہ ہما رے قا ئد عمرا ن خا ن کا ایک ہی ویژن تھا کہ ہمیں صحت اور تعلیم پر تو جہ مر کو ز کر نی ہے جس کی بدو لت صحت اور تعلیم کے شعبو ں میں ایسی کا میا ب اصلا حا ت کی گئیں کہ غریبو ں کے بچو ں کے سا تھ سا تھ امیرو ں کے بچے بھی اب پرا ئیو یٹ سکو لو ں سے سر کا ری سکو لو ں میں آرہے ہیں۔اسی طر ح سے پو لیس ،ما ل اور دیگر محکمو ں میں اصلا حا ت کے زریعے نما یا ں تبدیلی لا ئی گئی ہے یہی وجہ ہے کہ کے پی کے پو لیس ،صحت اور تعلیم کے شعبے دیگر صو بوں کے مقا بلے میں پہلے نمبر پر ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت پنجا ب حکو مت کی طر ح ایک ارب50کروڑ 40رو پے محض اشتہا رات پر خر چ نہیں کر رہی بلکہ پی ٹی آئی کی حکو مت عملی اقدا ما ت پر یقین رکھتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ انہی اصلا حا ت کی بدو لت آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی تا ریخ رقم کر ے گی اور کے پی کے کے سا تھ سا تھ پو رے ملک میں کا میا ب ہو کر حکو مت قا ئم کر ے گی۔