ویلنٹائن ڈے، راولپنڈی اسلام آباد میں سرخ گلاب کی مانگ بڑھ گئی

ویلنٹائن ڈے، راولپنڈی اسلام آباد میں سرخ گلاب کی مانگ بڑھ گئی

راولپنڈی (سید گلزارساقی )14فروری کو ویلٹائن ڈے منانے کیلئے ملک بھر سمیت راولپنڈی اسلام آباد میں سرخ گلاب کے پھولوں کی ڈیمانڈبڑھ گئی ،دل والے غبارے کھلونے اور پھولوں کے ہار،گجرے مارکیٹ میں آگئے ، نوجوانوں نے ویلئاٹن ڈے کی خریداری شروع کردی ،پھول فروشوں نے بھی آج سے منوں کے حساب سے پھولوں کی بکنگ کردی، تفصیلات کے مطابق14فروری کا ویلٹائن ڈے منانے کیلئے ملک بھرمحبت کا اظہار کرنے والوں نے بھرپور طریقے سے منانے کیلئے منچلوں نے تیاریاں شروع کردیں آج سے ملک بھر مسیت راولپنڈی اسلام آباد کے پھولوں کا کاروبار کرنے والوں نے دوگنا دام بڑھا کر پھولوں کے بکے بارے گلدستے ، گلاب کے ہارسمیت مختلف کاروبار کمپنیوں اور دکاندوں والوں نے اپنی اپنی مشہور غبارے ،بچوں کے کھلونے ،سرخ دل بنا کر مارکیٹوں میں فروخت کرنا شروع کردیئے ہیں اس سکللسے میں آج رات اور کل 14فروری تک اپنے اپنے محبت کا اعتبار کرنے کیلئے نوجوان لڑکے ، لڑکیاں نے ہوٹلوں میں ٹیبل بک کروائیں ہیں ۔سمیت راولپنڈی اسلام آباد میں سرخ گلاب کے پھولوں کی ڈیمانڈبڑھ گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...