ڈاکٹرعاصم کرپشن کیس کی سماعت 15فروری تک ملتوی

ڈاکٹرعاصم کرپشن کیس کی سماعت 15فروری تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کی سماعت وکلا ہڑتال کے باعث 15 فروری تک ملتوی کردی۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعر ہوئی۔ عدالت کے روبرو وکلا پیش نہیں ہوئے۔وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی۔ نیب کے مطابق ملزمان پر 462 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ ریفرنس میں آج نیب کے گواہ کا بیان قلم بند ہونا تھا۔