پارٹی قیادت کیلئے بہادرآباد اور پی آئی بی میں قانونی جنگ

پارٹی قیادت کیلئے بہادرآباد اور پی آئی بی میں قانونی جنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیوا یم پاکستان کی قیادت کے لیے خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار گروپ کے درمیان قانونی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے برائے مرگی کے پانچ آؤٹ پیشنٹ کلینکس کومستقل بنیادوں پر اعانت فراہم کرے گااور ان کلینکس میں مرگی کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت مہیا کی جائے گی۔مرگی دماغ سے تعلق رکھنے والا ایک مستقل مرض ہے جو پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔کام کے دباؤ اور آگاہی میں کمی کو اس بیماری کی بنیادی وجوہات سمجھا جاتا ہے اور اس بیماری سے دیہی اور شہری دونوں علاقے متاثر ہو رہے ہیں جبکہ پاکستان کے اسپتالوں میں اس مرض کے علاج کے لیے مناسب سہولتیں دستیاب نہیں ہیں۔اس سلسلے میں نیشنل بینک آف پاکستان کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ/ہیڈ آف سی ایس آر ، محسن فرقان نے قومی مرکز برائے مرگی (NEC)کا دورہ کیا اور ادارے کے چیئرمین اور ایڈمنسٹریٹر، پروفیسر حسن عزیز کوبینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، سعید احمد کی جانب سے عطیہ کا چیک پیش کیا۔نیشنل بینک آف پاکستان کے اس اقدام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، سعید احمد نے کہا،’’نیشنل بینک آف پاکستان میں ہماری ترجیح ، اپنے سی ایس آر اقدامات کے ذریعے ،غیر مراعات یافتہ لوگوں کی زندگی بہتری بنانے کے لیے تبدیلی لانا اور ایسی کوششوں میں حصہ لینا ہے۔مرگی ایک غیر معمولی بیماری ہے جو اب بھی پائی جاتی ہے۔ غیر مراعات یافتہ مریضوں کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے ہم ان کلیکنکس کو گود لینے کا فیصلہ کیا ہے جو مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کریں گے۔ ہماری عزم سوسائٹی کی خدمت کرنا ہے اور مستقبل میں بھی ایسے ہی نیک تعاون جاری رہے گا۔‘‘ مرگی کے شعبہ میں پروفیسر حسن عزیز کے طویل خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سعید احمدنے کہا کہ ڈاکٹر عزیز جیسے لوگ پاکستان کا اثاثہ ہیں جن کی محنت کے باعث پاکستان کا دنیا بھر میں نام اونچا ہوا ہے۔نیشنل بینک آف پاکستان ملک کے بڑے تجارتی بینکوں میں سے ایک ہے اور سی ایس آراس کی کارپوریٹ پالیسی کا لازمی حصہ ہے۔ نیشنل بینک آف پاکستان نے ایک الگ ڈویژن قائم کر کے سی ایس آر کو ایک ادارے کی حیثیت دے دی ہے اور ہماری سوسائٹی کے غیر مراعات یافتہ لوگ کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے بھر پور پروگرام پر عمل کیا جا رہا ہے۔ کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی کے اہم شعبوں میں کھیل، تعلیم، صحت، خواتین اور بچوں کی بہبود کے پروگرام ، خصوصی افراد، ثفافت اور قدرتی سانحات سے متاثر ہونے والے افراد کی اعانت شامل ہیں۔