قتل کے مقدمہ میں ملزم کو سزائے موت 7لاکھ جرمانہ سزا کاحکم

قتل کے مقدمہ میں ملزم کو سزائے موت 7لاکھ جرمانہ سزا کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں 228محسن وال (نمائندہ خصوصی228نمائندہ پاکستان) ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنادیا۔ایک ملزم ک سزائے موت سات لاکھ رپے جرمانہ جبکہ دوسرے کو دو بار عمر قید اور سات لاکھ رپے جرمانے کی سزا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج میاں ماجد(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
حسین گا دھی نے تھانہ چھب کلاں میں مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم ایاز کو سزائے موت ار سات لاکھ جرمانے اور دوسرے ملزم غلام فرید کو دو بار عمر قید اور سات لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا جبکہ عدم ثبوت کی بنا پر چھ ملزمان بری کردئے گئے۔ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں تھانہ چھب کلاں کے علاقہ میں ظفر حسین کو قتل اوردو خواتین کو شدید زخمی کیا تھا۔