رجسٹری برانچ ملتان سے ٹرانسفر اور تعینات ہونیوالوں اہلکاروں نے اپنے اپنے چارج سنبھال لئے

رجسٹری برانچ ملتان سے ٹرانسفر اور تعینات ہونیوالوں اہلکاروں نے اپنے اپنے ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) رجسٹری برانچ ملتان سٹی سے ٹرانسفر ہونے والے اہل کاروں نے حاجی امان اللہ، چوہدری سلیم ساجد، چوہدری منیر اور نائب قاصد سعید احمد نے ڈی سی آفس میں جوائننگ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

رپورٹ دیدی ہے جبکہ ان کی جگہ تعینات ہونے والے اہلکاروں ملک فاروق، شیخ افضل، فرقان اور محمد اسد نے سب رجسٹرار ملتان سٹی کے آفس میں چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...