بورڈ آف ریونیو کی آڈٹ رپورٹ پر محکمہ مال ملتان کا پٹواریوں سے ریکوری کیلئے نوٹس جاری کرنے کا عمل شروع

بورڈ آف ریونیو کی آڈٹ رپورٹ پر محکمہ مال ملتان کا پٹواریوں سے ریکوری کیلئے ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) محکمہ مال ملتان نے بورڈ آف ریونیو کی آڈٹ رپورٹ پر کارروائی شروع کر دی ہے ان آڈٹ پیراؤں کی روشنی میں تمام پٹواریوں سے ریکوری کے نوٹس جاری کرنے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

شروع کر دیئے ہیں بتایا گیا ہے محکمہ مال ملتان کے پٹواریوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے ڈی سی ٹیبل سے کم مالیت پر انتقالات درج کیے ہیں جس پر بورڈ آف ریونیو نے تمام پٹواریوں سے انٹر ویلو انتقالات پر ریکوری کے احکامات جاری کیے ہیں۔

آڈٹ رپورٹ

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...