نیب ملتان نے میٹرو بس پراجیکٹ کیلئے حاصل کی گئی اراضی سے متعلق ریکارڈ ڈپٹی کمشنر آفس سے وصول کرلیا

نیب ملتان نے میٹرو بس پراجیکٹ کیلئے حاصل کی گئی اراضی سے متعلق ریکارڈ ڈپٹی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) نیب ملتان نے میٹرو بس پراجیکٹ کے لینڈ ایکوزیشن سے متعلقہ تمام ریکارڈ ڈپٹی کمشنر آفس سے وصول کر لیا ڈی سی آفس کے اہل کار کی جانب سے لینڈ ایکوزیشن کی(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

تمام نوٹیفکیشن اور ترمیمی نوٹیفکیشن کی اصل فائلز نیب انکوائری آفیسر نے قبضہ میں لے لیں ہیں انکوائری آفیسر کی جانب سے ریکارڈ جمع کروانے والے اہل کار آئندہ احکامات کے بارے میں تیار رہنے کی ہدایت جاری کی گئیں ہیں۔
اراضی ریکارڈ