ضلع ملتان کے 3سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزروں نے شوکاز نوٹس پر لاہور جاکرتحریری بیان جمع کروادئیے

ضلع ملتان کے 3سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزروں نے شوکاز نوٹس پر لاہور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ملتان ڈسٹرکٹ کے 3 سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر کو ذاتی شنوائی کیلئے لاہور طلب کرلیا ہے جن کے شوکاز نوٹس میں محکمہ(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

صحت ملتان کی جانب سے مختلف الزامات لگائے گئے ہیں ان میں سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر فوزیہ نسرین، ساجد حفیظ اور سید عظمت حسین شاہ کے نام شامل ہیں جنہوں نے گذشتہ روز لاہور جا کر اپنا تحریری بیان جمع کروائے ہیں۔
ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر