ڈکیتی ، چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں مالیتی سامان سے محروم

ڈکیتی ، چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں مالیتی سامان سے محروم

ملتان(کرائم رپورٹر)ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہو گئے تفصیل کے مطابق زکریا پولیس کے علاقے میں تین ڈاکووں نے اویس (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

سے موٹرسائیکل چھین لیا محمود آباد کے رہائشی عبدالغفار نے قطب پور پولیس کو درخواست دی کہ عمر نوید، عمر حیات اور یامین وغیرہ اس کے گھر میں داخل ہو ئے اور گھر سے چار لاکھ روپے مالیت کا سامان چور ی کر لیا مظفرآباد پولیس کے علاقے سے ضیاء اکرام کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...