عدم ادائیگی واجبات پر کسانوں کا ماچھی گوٹھ شوگر ملز کا گھیراؤ،دھرنا

عدم ادائیگی واجبات پر کسانوں کا ماچھی گوٹھ شوگر ملز کا گھیراؤ،دھرنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد (تحصیل رپورٹر ) پرمٹ کی عدم فراہمی اور واجبات کی عدم ادائیگی پر کسانوں نے ماچھی گوٹھ شوگر ملز کا گھیراؤکردیا او ر شوگر ملز گیٹ کے سامنے دھرنا دیاشوگر ملز انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی پرمٹ اور پیمنٹ نہ ملنے پر ظلم سے تنگ آکر کسانوں نے شوگر ملز انتظامیہ اور حکمرانوں(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

کو جگانے کیلئے اذان دی اور نوافل اداکئے احتجاج کے دوران گنے کے کسانوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات پورے نہ کئے گے تو احتجاج اور دھرنے کا دائرہ آئندہ وسیع کرینگے ۔
شوگر ملز گھیراؤ