کارڈ یک ماہرین کو ریگولر بنیادوں پر یبرون ملک ٹریننگ کرائی جائے، ڈاکٹر رافع گیلانی

کارڈ یک ماہرین کو ریگولر بنیادوں پر یبرون ملک ٹریننگ کرائی جائے، ڈاکٹر رافع ...

ملتان(وقائع نگار)غذائی بد احتیاطی،سگریٹ وشراب نوشی اورچھوٹی چھوٹی باتوں پرسے ذہنی دباؤمیں رہنے کی وجہ سے 10سال کے بچوں سے لے کر نوجوان تک عارضہ قلب میں مبتلا اورہرگزرتے دن کے ساتھ دل کے مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہو رہا ہے ۔پنجاب پبلک سروس کمیشن کے لئے کارڈیک سرجری کے امتحان میں پہلی پوزیشن لے کر ملتان کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں تعینات ہونے والے کارڈیک سرجن ڈاکٹر سید رافع گیلانی نے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اگرہم(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

B

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر