لود ہر ا ں کے عو ا م بے ضمیر نہیں ‘خد مت کی سیا ست کو پسند کیا ‘عبدالرحمان کانجو

لود ہر ا ں کے عو ا م بے ضمیر نہیں ‘خد مت کی سیا ست کو پسند کیا ‘عبدالرحمان ...

لو د ہر ا ں( نما ئند ہ پا کستا ن) و فا قی و زیر عبد ا لر حما ن خاں کا نجو نے کہا کہ لو د ہر ا ں کی عو ا م بے ضمیر نہیں تھی ا نہو ں نے خد مت کی سیا ست کو پسند کیا پیسے کی سیا ست کو مستر د کر دیا نو ا ز(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

شر یف کی قیا د ت کو آج ر یکا ر ڈ وو ٹ د یکر ا پنے ا عتما د کا ا ظہا ر کیا ہے لو د ہر ا ں مسلم لیگ ن کا قلعہ تھا اور ہمیشہ ر ہے گا ہما رے تما م دو ستو ں نے دس د نو ں کی بھر پو ر کمپئن کی اور شہبا ز شر یف کا پیغا م د یا کہ لو د ہر ا ں جنو بی پنجا ب میں شہبا ز شر یف نے ار بو ں رو پے کے تر قیا تی کا م کر ا ئے جس پر عو ا م نے بھر پو ر ا عتما د کا ا ظہا ر کیا اور ن لیگ کو شا ند ا ر کا میا بی حا صل ہو ئی ا نہو ں نے کہا کہ وہ ا ہلیا ن لو د ہر ا ں کے بے حد مشکو ر ہیں جنہو ں نے ا ن پر بھر پو ر ا عتما د کا ا ظہا ر کیا ا نہو ں نے مز ید کہا کہ وہ لو د ہر ا ں کی عو ا م کا ا حسا ن کبھی نہیں بھو ل سکتے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر