ریجنل ٹیکس آفس ملتان نے ملازمین کے کوائف کی عدم فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیمیں صوبائی محکموں میں بھیجنے کا فیصلہ

ریجنل ٹیکس آفس ملتان نے ملازمین کے کوائف کی عدم فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے ...

ملتان(نیوز رپورٹر) ریجنل ٹیکس آفس ان لینڈ ریونیو ملتان نے صوبائی حکومت کے اداروں کی جانب سے ملازمین کے کوائف فراہم(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیمیں صوبائی دفاترمیں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کیمطابق فیلڈ ٹیمیں ملازمین کی گریڈ سکیل کیمطابق تفصیلات، معلومات ، تنخواہیں، الاؤنسز، سروس سٹرکچر کی تفصیلات جمع کریں گی اور ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے نوٹس جاری کریں گی۔

ٹیمیں بھجوانے کا فیصلہ

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر