ریجنل ٹیکس آفس ملتان کا جامعہ زکریا کے سرکاری رہائش گاہوں میں رہائش پذیر افسروں پروفیسرز سے25فیصد ٹیکس وصولی کا فیصلہ

ریجنل ٹیکس آفس ملتان کا جامعہ زکریا کے سرکاری رہائش گاہوں میں رہائش پذیر ...

ملتان(نیوز رپورٹر) ریجنل ٹیکس آفس ملتان نے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے گریڈ 19 اور 20 کے سرکاری رہائشگاہوں میں(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

رہائش پذیر افسروں سے 25 فیصد ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کیمطابق یونیورسٹی کی جانب تزئین و آرائش شدہ رہائشگاہوں میں قیام پذیر افسروں، پروفیسرز سے 25 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

25فیصد ٹیکس

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر