پنجاب حکومت کا نمبر پلیٹس کے حصول کیلئے بائیو میٹرک نظام شروع کرنیکا فیصلہ

پنجاب حکومت کا نمبر پلیٹس کے حصول کیلئے بائیو میٹرک نظام شروع کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجا ب کا نمبر پلٹس کے حصول کیلئے بائیو میٹرک نظام شروع کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں محکمہ(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

ایکسائز نے نمبر پلٹس کی غلط ڈیلیوریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نمبر پلسٹ حاصل کرنے والے گاڑی مالکان سے انکے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر وں کے ریکارڈ کیساتھ ساتھ انکے انگوٹھوں کا عکس بھی لیا جاسکے گا ۔
نمبر پلیٹس