آئی جی پنجاب کا کھٹارہ گاڑیوں سے نجات حاصل کرنیکا فیصلہ،پنجاب حکومت سے ایک ارب سے زائد کے فنڈز مانگ لئے

آئی جی پنجاب کا کھٹارہ گاڑیوں سے نجات حاصل کرنیکا فیصلہ،پنجاب حکومت سے ایک ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) آئی جی پنجاب نے صوبہ بھرمیں خراب گاڑیوں سے نجات کیلئے ایک ارب سے زائد کے فنڈ مانگ لیے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

فنڈز کے حصول کے بعد پولیس کیلئے سنگل کیبن ڈانے واٹر بروزر سمیت دیگر گاڑیاں خریدی جائیں گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر میں پولیس کھٹارہ گاڑیوں سے نجات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں آئی جی پنجاب نے حکومت سے ایک ارب سے زائد کے فنڈز مانگ لیے ہیں جبکے حصول کے تعلیم سنگل کیبن ڈالے ۔ واٹر بروزر سمیت دیگر گاڑیاں خریدی جائیں گئی ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں پولیس کیلئے نئی گاڑیوں 30 سال قبل خریدی گئی تھیں جسکے بعد فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے نئی گاڑیوں کا حصول ممکن نہ ہو سکا ۔

کھٹارہ گاڑیاں نجات

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر