سی پی او ملتان کا زمین پر قبضے کے الزام پر ایس ایچ او تھانہ بوہڑ گیٹ کو معطل،محکمانہ کارروائی کا حکم
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان نے ایس ایچ او تھانہ بوہڑ گیٹ جاوید خان کو معطل کردیا ہے، بتایا گیاہے کہ زمین پر قبضے کے (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
الزام میں اس کیخلاف شکایت تھی۔جس پر سختی سے ایکشن لیتے ہوئے اسے معطل کر کے محکمانہ کاروائی کا حکم دیا ہے۔