ملتان:گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بلیڈ کے وار سے بیوی کو قتل کر دیا

ملتان:گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بلیڈ کے وار سے بیوی کو قتل کر دیا

ملتان (کرائم رپورٹر) گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا معلوم ہوا ہے کہ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں عبدالرحمان نے (بقیہ نمبر56صفحہ12پر ) بیوی حسینہ مائی کو بلیڈ کے وار کرکے قتل کردیا۔پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے اقدامات شروع کر دئے ۔

بیوی قتل

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...