کراچی میں لین دین کے تنازع پر قتل ہونیوالے شخص کی لاش صادق آباد پہنچ گئی

کراچی میں لین دین کے تنازع پر قتل ہونیوالے شخص کی لاش صادق آباد پہنچ گئی

صادق آباد (تحصیل رپورٹر )کراچی میں مبینہ طور پر آگ لگا کر قتل ہونے والے شخص کی لاش صادق آباد پہنچ گئی ،صادق آباد کے رہائشی(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

لیاقت نے ملزمان نواز ،وزیراں ،خادم بلوچ سے زاتی بہت بڑی رقم لینی تھی واپسی کا تقاضہ کرنے پر ملزمان نے لیاقت کو آگ لگا کر جلا ڈالا جن کی لاش آبائی گھر صادق آباد پہنچ گی قبل ازیں ملزمان کی جانب سے ویڈیو ریکارڈ بیان بھی سامنے آگیا رقم واپسی کے تقاضہ ملزمان مقتول لیاقت کو سنگین نوعیت کی دھمکیاں دے رہے ہیں مقتول کی لاش گھر پہنچنے پر خواتین بچے دھاڑیں مار کر رونا شروع کردیا اور ورثاء نے حکومت سے انصاف کی فراہمی کیلئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر