لودھراں میں الیکشن کانتیجہ نہیں،عوامی عدالت کافیصلہ آیاہے،کیپٹن صفدر

لودھراں میں الیکشن کانتیجہ نہیں،عوامی عدالت کافیصلہ آیاہے،کیپٹن صفدر
لودھراں میں الیکشن کانتیجہ نہیں،عوامی عدالت کافیصلہ آیاہے،کیپٹن صفدر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر نے صحافی کے سوال ”لودھراں الیکشن سے متعلق کیاکہیں گے؟ “نے کہاہے کہ لودھراں میں الیکشن کانتیجہ نہیں،عوامی عدالت کافیصلہ آیاہے۔

ان کا کہناتھا کہ مقبول رہنمااپنی رٹ پٹیشن عوامی عدالت میں لے کرگیا،لودھراں کافیصلہ کسی لارجربنچ کانہیں ملک کے بنچ کاہے،ان کا کہناتھا کہ عوامی عدالت کافیصلہ ہے کہ ووٹ کوعزت دواوراپنی عزت بچاؤ۔

کیپٹن صفدر نے کہا کہ نوازشریف عاجز اور خلوص دل والا انسان ہے،نوازشریف کیلئے یہ مشکلیں تو کوئی مشکل ہی نہیں،عوام نے بھانپ لیا ہے جب فیصلے ٹھیک نہ ہوں تو ریاست پر بوجھ پڑ جاتا ہے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد