راولپنڈی :بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے ایک کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد

راولپنڈی :بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے ایک کلو سے زائد آئس ہیروئن ...
راولپنڈی :بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے ایک کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر سے ایک کلو سے زائد آئس ہیروئن پکڑی گئی ،کسٹمز حکام نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافر ایک کلو سے زائد آئس ہیروئن بیگ میں چھپا کر بیرون ملک لے جا رہا تھا کہ کسٹمز حکام نے دوران تلاشی بیگ سے آئس ہیروئن برآمد کر لی جس کو کسٹمز حکام نے حراست میں لے لیا اور تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی