’’ میری اس کیساتھ اس سال سے دوستی تھی اور اب اس جگہ بلا کر ۔ ۔ ۔‘‘ بس ہوسٹس پولیس کے پاس پہنچ گئی

’’ میری اس کیساتھ اس سال سے دوستی تھی اور اب اس جگہ بلا کر ۔ ۔ ۔‘‘ بس ہوسٹس ...

ملتان،رحیم یار خان (ویب ڈیسک ) بس کمپنی کی ملازمہ (ش)نے تھانہ نیو ملتان پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی انعام اللہ کے ساتھ دوستی تھی جس نے ایک سال سے اسے شادی کا جھانسہ دے رکھا تھا ۔

ایک روز قبل انعام اللہ اسے اپنے دوست سلیم کے گھر لے گیا جہاں دونوں نے اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔ملزم انعام اللہ کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جس کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا کے مطابق چوٹی زیریں کی رہائشی تسلیم بی بی دوائی لینے عطائی غلام اکبر کے کلینک پر گئی تو عطائی نے نشہ آور انجکشن لگا کر خاتون کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا اور زیادتی کی ویڈیو اور تصویریں بنالیں متاثرہ خاتون تھانہ چوٹی زیریں پہنچ گئی۔

مزید : جرم و انصاف

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...