سیالکوٹ میں تیزاب گردی ، ملزم نے گھر میں گھس کر 4 لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا

سیالکوٹ میں تیزاب گردی ، ملزم نے گھر میں گھس کر 4 لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا
سیالکوٹ میں تیزاب گردی ، ملزم نے گھر میں گھس کر 4 لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیالکوٹ میں ایک شخص نے گھر میں گھس کر 4 لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا جس پر متاثرہ لڑکیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تیزاب گردی کی واقعہ سیالکوٹ کے نواحی گاو¿ں پکاگڑھا میں پیش آیا جہاں ملزم نے گھرمیں گھس کر 4 لڑکیوں پرتیزاب پھینک دیاجس پر متاثرہ لڑکیوں کوعلامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا گیا،واقعہ میں 20 سالہ لڑکی کاچہرہ جھلس گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم دودھ دینے کے بہانے گھرمیں داخل ہوا،ملزم نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سیالکوٹ