اگر میری بیٹی ریا شوبز میں آنا چاہے گی تو سپورٹ کروں گا: معمر رانا

اگر میری بیٹی ریا شوبز میں آنا چاہے گی تو سپورٹ کروں گا: معمر رانا

لاہور (ویب ڈیسک) فلم سٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوگا نہیں ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی ہم سے جہاں تک ممکن ہوسکے گا اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔اپنے ایک انٹر ویو میں معمر رانا نے کہا ہے شوبز کوئی بری چیز نہیں میں ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کرہی کام کیاجائے اور میری بیٹی ریا نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں ان کا فیصلہ نہیں کیا لیکر اگر وہ شوبز میں انکا چاہے گی تو انکو روکوں گا نہیں بلکہ انکو سپورٹ کر یں گے۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...