امریکا شمالی کوریائی قیادت کے ساتھ براہ راست بات چیت پر تیار ہے:مائیک پینس

امریکا شمالی کوریائی قیادت کے ساتھ براہ راست بات چیت پر تیار ہے:مائیک پینس
امریکا شمالی کوریائی قیادت کے ساتھ براہ راست بات چیت پر تیار ہے:مائیک پینس

  

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریائی قیادت کے ساتھ براہ راست بات چیت پر تیار ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پینس نے یہ بیان سرمائی اولمکپس میں شرکت کے بعد جنوبی کوریا سے واپسی پر دیا۔ پینس کے بقول مذاکرات کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پیونگ یانگ حکومت کو کوئی رعایت دی جائے گی۔امریکی نائب صدر نے کہاکہ تنہائی کی شکار اس کمیونسٹ ریاست پر پابندیوں کے ذریعے دباؤ ڈالنے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی