ایرانی صدر 15فروری بھارت کے 3روزہ دور ہ کریں گے

ایرانی صدر 15فروری بھارت کے 3روزہ دور ہ کریں گے
ایرانی صدر 15فروری بھارت کے 3روزہ دور ہ کریں گے

نئی دہلی(این این آئی)ایرانی صدرحسن روحانی15فروری کوبھارت کا3 روزہ دورہ ،عالمی اورباہمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق حسن روحانی15فروری بروز( جمعرات )کو 3روزہ دورے پر بھارت پہنچیں گے، ایرانی صدر بھارتی رہنماوں سے علاقائی، عالمی اور باہمی امور پر بات چیت کریں گے۔واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی نے گذشتہ برس ایرانی صدر کو دورہ بھارت کی دعوت دی تھی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...