جنادریہ میلے میں پاکستانی نوجوان کی عربی دھن پر رقص کی ویڈیو وائرل

جنادریہ میلے میں پاکستانی نوجوان کی عربی دھن پر رقص کی ویڈیو وائرل
جنادریہ میلے میں پاکستانی نوجوان کی عربی دھن پر رقص کی ویڈیو وائرل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک پاکستانی نوجوان ”جنادریہ میلہ32“ میں حدود شمالیہ صوبے کے پویلین پہنچا تو وہاں مقامی نوجوان عربی دھن پر رقص کررہے تھے۔ یہ منظر دیکھ کر وہ بے تاب ہوگیا۔ آگے بڑھا اور سعودی موسیقی پر مقامی نوجوانوں کیساتھ مست انداز میں رقص کرنے لگا۔ میلے کے شائقین پاکستانی کو سعودی رقص کرتے ہوئے دیکھ کر انتہائی محظوظ ہوئے۔چند لمحوں میں اسکی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مزید : عرب دنیا