ذاتی طور پر لودھراں جا کر عوام کی بے پنا ہ محبت کاشکریہ اد ا کروں گا: نواز شریف 

ذاتی طور پر لودھراں جا کر عوام کی بے پنا ہ محبت کاشکریہ اد ا کروں گا: نواز ...
ذاتی طور پر لودھراں جا کر عوام کی بے پنا ہ محبت کاشکریہ اد ا کروں گا: نواز شریف 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوا زشریف نے کہا ہے کہ لودھراں کے عوام نے جس بے پناہ محبت کااظہار الیکشن میں کیا ہے اس میں ذاتی طور پر وہاں جاکر اس کا شکریہ ادا کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کااین اے 154کے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد ن لیگی ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ احتساب کے نام پر انتقام کا جواب کل لودھراں کے عوام نے دے دیا، میرا مقدمہ عوام لڑ رہے ہیں جس پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں،انہوں نے ثابت کر دیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کیا ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد لودھراں کی عوام کے پاس جاوں گااورذاتی طور پر محبت کا شکریہ ادا کروں گا ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...