’میں بس میں تھی کہ ساتھ بیٹھے اس شخص نے میری کلائی پکڑی اور اپنے ہاتھ سے۔۔۔‘ نوجوان لڑکی کے ساتھ بس میں انتہائی شرمناک ترین حرکت، آدمی کیا کررہا تھا؟ ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کی تو انٹرنیٹ پر آگ لگ گئی کیونکہ۔۔۔ 

’میں بس میں تھی کہ ساتھ بیٹھے اس شخص نے میری کلائی پکڑی اور اپنے ہاتھ سے۔۔۔‘ ...
’میں بس میں تھی کہ ساتھ بیٹھے اس شخص نے میری کلائی پکڑی اور اپنے ہاتھ سے۔۔۔‘ نوجوان لڑکی کے ساتھ بس میں انتہائی شرمناک ترین حرکت، آدمی کیا کررہا تھا؟ ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کی تو انٹرنیٹ پر آگ لگ گئی کیونکہ۔۔۔ 

  

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں آئے روز جنسی درندگی کا کوئی ہولناک واقعہ پیش آجاتا ہے، جس پر اگرچہ بہت ہنگامہ برپاہوتا ہے، لیکن زمینی حالات پر نظر ڈالیں تو یوں لگتا ہے کہ اگلے ہزار سال تک بھی اس ملک میں خواتین کو جنسی درندوں سے تحفظ نہیں مل سکتا۔ دارالحکومت دلی میں ایک چلتی بس میں پیش آنے والے بے حیائی کے واقعے کو دیکھتے ہوئے آپ بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں کہ جنسی مجرموں کی بے باکی کس انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ المناک واقعہ دلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے ساتھ پیش آیا اور اس باہمت لڑکی نے ناقابل یقین بے حیائی کے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی ہے۔ شاید آپ کو اس بات پر یقین نا آئے لیکن اس ویڈیو میں ایک شیطان صفت شخص کو بھری بس میں سرعام خود لذتی میں مصروف دیکھا جاسکتاہے۔ وہ باربار طالبہ کی کمر کو چھونے کی کوشش کررہا تھا اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنے جسم سے چھونے کی کوشش بھی کرتا رہا ۔ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ طالبہ اس شیطان صفت شخص پر چیخی چلائی لیکن اس کے باوجود نہ وہ خود باز آیا اور نہ آس پاس موجود مسافروں نے طالبہ کی مدد کی کوشش کی۔

یہ ویڈیو بالغوں کیلئے ہے:

مزید : ڈیلی بائیٹس