مری میں شدید برفباری کے باعث سیاح دوسرے روز بھی پھنس گئے، میلوں کاسفر پیدل طے کرنے پر مجبور

مری میں شدید برفباری کے باعث سیاح دوسرے روز بھی پھنس گئے، میلوں کاسفر پیدل طے ...
مری میں شدید برفباری کے باعث سیاح دوسرے روز بھی پھنس گئے، میلوں کاسفر پیدل طے کرنے پر مجبور

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مری( ڈیلی پاکستان آن لائن) گلیات میں شدید برفباری کے باعث راستے بند ہونے سے سیاح دوسرے روز بھی پھنس گئے جبکہ برف ہٹانے کے لیے مشینری بھی نہ پہنچ سکی۔

تفصیلات کے مطابق مری کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث تمام راستے بند ہو گئے جس کی وجہ سے سیر و تفریح کے لیے گئے سیاح مری کے علاقے نتھیا گلی، ایوبیہ اور جھانگلہ میں ہی پھنس گئے،شدید برفباری کے باعث گلیات کا رابطہ دوسرے حصوں سے بھی منقطع ہو گیا جبکہ برفباری کے باعث راستے بند ہونے سے پھنسے سیاح میلوں کا سفر پیدل طے کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔متاثرہ لوگوں نے پنجاب حکومت سے اپیل کی ہیں کہ وہ ہمیں نکلانے کے لیے انتظامات کریں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /اسلام آباد