گورنرخیبرپختونخوا سے نئے آئی جی پولیس کی ملاقات ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد 

گورنرخیبرپختونخوا سے نئے آئی جی پولیس کی ملاقات ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر ...
گورنرخیبرپختونخوا سے نئے آئی جی پولیس کی ملاقات ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے نئے انسپکٹرجنرل آف پولیس محمد نعیم نےگورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی،وہ کچھ دیر گورنرکیساتھ رہے اور مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان  نے اس موقع پر محمدنعیم کو آئی جی کے پی کے کی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اورصوبے کے انسپکٹر جنرل پولیس  کی حیثیت سے فرائض کی انجام دہی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔