محکمہ انہار کی اراضی قابضین سے واگزار کرانیکا حکم

محکمہ انہار کی اراضی قابضین سے واگزار کرانیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں محکمہ انہار کی زمین ناجائز قابضین کے بارے نوٹس لے لیا (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے اضلاع میں متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں اور اس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی نہ برتنے کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔
واگزار