سرکاری اداروں کو غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی لانے کا حکم ‘ ذرائع

سرکاری اداروں کو غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی لانے کا حکم ‘ ذرائع

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے تمام سرکاری اداروں کے سربراہان کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ نان ترقیاتی سکیموں میں بے جا اخراجات پر قابو پائیں اور بجٹ پالیسی کے تحت اخراجات میں کمی لائی جائے اور اس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی عمل میں نہ لائی جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر