محکمہ ایکسائز ‘ متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 60 سے زائد ایکسائز ترقی پانے والے افسران کی تعیناتی اور تبادلوں (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جن کے مطابق محمد اورنگ زیب راولپنڈی ، حافظ ضیاء ETO ، ٹیکنکل لاہور ، طارق محمد بھٹی ای ٹی ولیہ ، خالد ظہور ساہیوال سمیت دیگر شامل ہیں ۔
تبادلے