زیر التواء محکمانہ انکوائریوں کی تفصیلات طلب

زیر التواء محکمانہ انکوائریوں کی تفصیلات طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں زیر التواء محکمانہ انکوائریوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں کئی کئی ماہ زیر التواء انکوائریوں کا بروقت فیصلہ کرنے والے افسران کیخلاف کاروائی کاحکم دیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر