صوبہ بھر کے سکو لو ں کی تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کا سلسلہ جا ری

صوبہ بھر کے سکو لو ں کی تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کا سلسلہ جا ری

لاہور(لیڈی رپورٹر)صوبہ بھر کے سکو لو ں کی رینو یشن اور اپ گریڈیشن کا سلسلہ جا ری ہے جس سے بچو ں کے تعلیمی مسا ئل کو حل کر نے میں مدد ملے گی ۔ محکمہ سکو ل ایجو کیشن کے ترجما ن کا کہنا ہے مو جو دہ حکو مت کی اولین تر جیح ہے کہ صو بہ بھر کے بچو ں کو سکو ل میں دا خلہ کو بالکل آسا ن اور فری بنا دیا جا ئے تا کہ وہ با آسا نی تعلیم حا صل کر سکیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم نے اس سلسلے میں جا مع پلا ن تیا ر کر لیا ہے جس سے تما م تر سرکا ری سکو لو ں کا سروے کروا کر ان میں مو جو دہ مسا ئل کی نشا ند ہی کر کے ان کو حل کیا جا ئے گا ۔

انہو ں نے کہا کہ ہم چا ہتے ہیں کو ئی بھی بچہ تع لیم کے حصول سے محروم نہ رہے اس لئے ایسے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں کہ جن سے غریب طبقہ کا بچہ مستفید ہو سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ اس لئے ہمارا سب سے پہلا اقدا م یکسا ں نظا م تعلیم ہے جس سے کا فی حد تک مسا ئل ختم ہو ں گے ۔انہو ں نے کہا کہ ابھی تو اس طرح کے اقدا مات کا آغا ز ہے ہم اپنی دور حکو مت میں تعلیم کو بلکل فری بنا دیں گے تا کہ ملک کا بچہ بچہ تعلیم حا سل کر کے معا شرے کا با عزت شہری بن سکے ۔۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 4